اُڈپی،14؍فروری(ایس او نیوز) اُڈپی سے تعلق رکھنے والی رشمی سامنت جو اس وقت آکسفورڈ یونیورسٹی میں اعلیٰ تعلیم حاصل کررہی ہے اس نے آکسفورڈ یونیورسٹی طلباء یونین کے انتخابات میں حصہ لیا تھا اور رشمی کو آکسفورڈ یونیورسٹی طلباء یونین کا صدر منتخب قرار دیا گیا ہے۔
رشمی نے اُڈپی منی پال ایم آئی ٹی کی پرانی طالبہ ہیں۔ 11 ؍ فروری 2021 کو آکسفورڈ یونیورسٹی طلباء یونین کے انتخابات میں انہیں صدر منتخب کیا گیا ہے۔